Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں 12 سالہ بچی کی مبینہ خودکشی

Now Reading:

کراچی میں 12 سالہ بچی کی مبینہ خودکشی
کراچی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون رئیس امروہی کالونی کے مکان سے12 سالہ  بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سے12 سالہ  بچی کا پوسٹ مارٹم عباسی شہید اسپتال میں  مکمل کیا گیا جس میں اس بات کا نکشاف ہوا ہے کہ بچی کے ساتھ ذیادتی نہیں کی گئی ہے۔

  12 سالہ  بچی جس کانام مریم ہے اس کی پوسٹ مارٹم   رپورٹ میں آیا ہے کہ بچی کی  موت گلے میں پھندا لگانے سے  ہوئی ہے۔

 بچی کے والدہ نے مریم سے کی جانے والی آخری بار کی گفتگو کے بارے مین بتایا   کہ مریم  آلو پکاکر فروخت کرنے کی ضد کررہی تھی جس پر اسے ڈانٹا تھا۔

والدہ نے بتایا کہ گھر کے سامان کی خریدوفروخت کے لیے باہر گئی تھی اور اس ہی دوران اس واقع کی فون پر خبر ملی۔

Advertisement

 یاد رہے لوگوں کا مریم کی موت کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ شاید خود کشی  ہے لیکن    بچی کی والدہ نے خودکشی کے شبے کورد کیاہے۔

والدہ کا کہنا ہے کہ  پہلے بھی بچوں کو ڈانٹ دیاکرتی تھی لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا ،انہوں نے مزید بتایا کہ میری بیٹی مریم  خودکشی نہیں کرسکتی ہے۔

والدہ نے مزید بتایا کہ میرے تین بچے ہیں اور جب یہ واقع ہوا تو سب گھر پر موجود تھے۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی کے گلے میں نشانات تھے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسے کہی لٹکایا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 12 سالہ بچی مریم کی موت موت کس طرح ہوئی  اس حوالے سے پولیس نے کھوج لگانے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر