Advertisement
Advertisement
Advertisement

جراثیم کو قتل کرنے والی حیرت انگیز ڈرل مشین ایجاد

Now Reading:

جراثیم کو قتل کرنے والی حیرت انگیز ڈرل مشین ایجاد
جراثیم

جراثیم سے محفوظ رہنے کا حل بھی دریافت ہو گیا جس کے لیے اب کسی دواؤں کی ضرورت نہیں۔

تفصیلات کے مطابق رائس یونیورسٹی کے سائنسداں، جیمز ٹور کی نگرانی میں ایک سالماتی ،مالیکیولرموٹر بنائی گئی ہے جو روشنی سے سرگرم ہوتی ہے، اگراس پر مناسب روشنی ڈالی جائے تو یہ ایک سیکنڈ میں 30 لاکھ مرتبہ گھومتی ہے۔،اس نینو ڈرل مشین کو جراثیم اور بیماری کے خلیات کے قریب لے جاکر انہیں باقاعدہ طبعی طور پر تباہ کیا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ تجربہ گاہ میں نینوڈِرل مشین نے ایک منٹ میں کئی جراثیم اور بیکٹیریا کو ختم کیا کیونکہ نینوڈرل سے پانی میں موجود خردبینی کیڑوں، پلانکٹن اور دیگر حشرات کو مارا جاسکتا ہے۔

ا گرچہ یہ ڈرل مشین بہت چھوٹی ہے لیکن اتنی قوت ضرور رکھتی ہے کہ اس کا برما کسی خلئے کی دیوار میں سرایت کرکے اسے تباہ کرسکتا ہے۔

خیال رہے کہ ڈرل مشین نہ صرف چھوٹے کیڑوں اور پانی کے خردبینی جانداروں کو مارسکتی ہے بلکہ پورے جاندار کو بھی ہلاک کرسکتی ہے، جلد کے کینسر کی ابتدائی روک تھام میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  سائنسدانوں نینو موٹر کے تین مختلف ماڈل تیار کئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر