Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار یاسر حسین بہترین فوٹو گرافربن گئے

Now Reading:

اداکار یاسر حسین بہترین فوٹو گرافربن گئے
اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین اب اداکاری کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافر بھی بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یاسر حسین کی اہلیہ اقرا عزیز حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کی اورکیمشن میں لکھا کہ یاسر حسین ایک اچھے فوٹو گرافر ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ اقرا عزیز حسین نے سعدیہ غفار اور حسن حیات کی شادی کی تقریب کی تصاویر شئیر کی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B9M_og8HKz6/?utm_source=ig_web_copy_link

اقرا عزیز حسین نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سُرخ رنگ کی پہنی ہوئی ۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B9Mma71n2Cw/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’آج یہ ثابت ہوگیا ہے کہ میرے شوہر ایک اچھے فوٹو گرافر ہیں۔‘

اقرا نے یاسر کے ہمرا ایک تصویر شئیر کی جس کی کیمشن میں انہوں نے’دل والے‘ لکھا۔

اُن کی اِس پوسٹ پر یاسر حسین نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایسے نہ مجھے تُم دیکھو۔‘

اداکارہ نے سعدیہ غفار اور حسن حیات کے ہمراہ بھی تصاویر شیئر کیں ہیں۔

ایک تصویر کے کیپشن میں اُنہوں نے لکھا کہ ’بھائی اور بھابھی۔

Advertisement

جبکہ دوسری تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’میرے بھائی کی شادی ہو گئی ہے۔‘

https://www.instagram.com/p/B9MdD1SHYFG/?utm_source=ig_web_copy_link

اِس کے علاوہ بھی اقرا نے یاسر کے ساتھ ایک اور تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے خوبصورت بنارسی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔

اداکارہ نے اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’دیکھ مگر پیار سے۔‘

https://www.instagram.com/p/B9MrK_0Dolr/?utm_source=ig_web_copy_link

دوسری جانب یاسرحسین نے بھی انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں یاسر اقرا عزیز کے ہاتھ تھامے ہوئے ہیں۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/B9Jo4qmnBIr/?utm_source=ig_web_copy_link

یاسرکی جانب سے شئیر کی جانے والی تصویر پریاسر نے اقرا کے لیے لکھا کہ ’آپ کی ایک نظر میرے دل میں ہزاروں دیپ جلا دیتی ہے۔‘

جس پر اقرا نے جواب دیا کہ’یوں ہی رہے یہ پیار یہ ہی دُعا ہے۔

 اِس کے علاوہ یاسر حسین نے ایک اور تصویر شیئر کی جس میں یاسر حسین اور حسن حیات کوئی بات کر رہے ہیں اور سعدیہ غفار اور اقرا عزیز اُن کی وہ بات سُننے کی کوشش کر رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/B9MnKYkn7to/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکار نے اِس پوسٹ کا مزاحیہ کیپشن لکھا کہ’لڑکوں کی باتوں میں خواتین کا تجسس۔‘

Advertisement

اُنہوں نے لکھا کہ ’میں تو شادی مبارک ہو بول رہا تھا۔‘

https://www.instagram.com/p/B9MqQHZj85f/?utm_source=ig_web_copy_link

واضح رہے کہ اقرا اور یاسر ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر