Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا فہد مصطفی فلم میں سرفراز احمد کا کردار ادا کررہے؟

Now Reading:

کیا فہد مصطفی فلم میں سرفراز احمد کا کردار ادا کررہے؟
فہد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ایک انٹرویو میں خود پر بننے والی فلم میں پاکستانی اداکار فہد مصطفی کو ہیرو کا کرداراد اکر نے کا کہ دیا۔

  تفصیلات کے مطابق میزبان نجیب فیضان نے سرافراز احمد کا انٹرویو لیا جس میں  سرفراز سے کچھ سوالات کیے گئے  جس کی ویڈیو تیزی سے  سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

https://twitter.com/TeamQuetta/status/1234501962936279040

 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میزبان انٹرویو کے دواران سرفاز سے سوال کر رہے ہیں کہ اگر ان کی زندگی پر مبنی فلم بنائی جائے تو اُس میں خود کا کردار ادا کرنے کے لیے کس اداکار کا انتخاب کرئے گے۔

 میزبان  کے جانب سے کیے جانے والے سوال پر سرفراز نے پاکستان اداکار فہد مصطفیٰ کا نام لیا۔

Advertisement

ساتھ ہی سرفراز نے فہد مصطفی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ فہد مصطفیٰ بہت اچھی اداکاری کرتے ہیں اور بہت پر کشش بھی نظر آتے ہیں۔

سرفرز کے کرادار کے لیے فہد مصطفی کا انتخاب کرنے پر اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ فہد مصطفیٰ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سرفراز کو ٹیگ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور لکھا کہ شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
پاکستان کے تیل و گیس کے ذخائر: سرمایہ کاری، ترقی اور خودمختاری کی ضمانت
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر