Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں جاری عورت مارچ سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا

Now Reading:

اسلام آباد میں جاری عورت مارچ سے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا
عورت مارچ

اسلام آباد میں جاری عورت مارچ سے ایسے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جو برقعہ پہن کر فاٹا کی خواتین کی نمائندگی کر رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق عورت مارچ میں گرفتا کے جانے والے شخص کا نام عثمان ہے جس کہنا ہے کہ فاٹا کی خواتین یہاں نہیں آ سکتیں اس لئے میں ان کی نمائندگی کر رہا تھا۔

عورت مارچ کے شرکاء پر مذہبی جماعت کے کارکنان نے پتھراؤ کیا ہے جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں بعدازاں پولیس کی اضافی نفری طلب کرنے پر پتھراؤ رک گیا۔

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراﺅ

یاد رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

Advertisement

خواتین کے عالمی دن کے موقع پرملک بھر کے مختلف شہروں میں خواتین اپنے حقوق کے لیے عورت مارچ کر رہی ہیں۔

دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے خواتین کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کا عالمی دن مساوی حقوق اور مواقع فراہم کرنے کے عزم کے اعادہ کا دن ہے۔

واضح رہے عمران خان نے کہا کہ ہمارا مذہب خواتین کو مساوی حقوق فراہم کرنے کا درس دیتا ہے اور ہمارے پیغمبر نے بھی خواتین کو مساوی حقوق فراہم کرنے کا درس دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قائد اعظم محمدعلی جناح کی برسی آج، پوری قوم کی جانب سے سلام عقیدت پیش
11 ستمبر کے حملوں کو 24 سال مکمل،امریکی پالیسیوں پرکیااثرات مرتب ہوئے؟
کیا اسرائیل ترکیہ پر حملے کی حماقت کرنے والا ہے ؟
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
یو اے ای نے دبئی ایئرشو 2025 میں اسرائیلی دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی
قطرپر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر