
بول نیٹ ورک کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ’محفوظ پاکستان‘ کے نام سے آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بول گروپ کی جانب سے کورونا کی خفاظی مہم ٓغاز کیا جاچکا ہے جس کا بنیادی مقصد عوام میں حفاظتی تاثر پیدا کرنا ہے۔
بول کا پیغام محفوظ پاکستان
کرونا وائرس ایک عالمی وبا ہے مگر چند احتیاطی تدابیر سے اس کے خطرات کو کم کیا جاسکتا ہے!!
ہاتھ ملانے اور کسی کو چھونے سے گریز کریں
ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں، سینی ٹائزر کے استعمال کو یقین بنائیں#BOLNews #Covid_19 #CoronaVirusUpdate #WeWillFightCorona pic.twitter.com/AjH6Ig2SPr— BOLNetwork (@BOLNETWORK) March 19, 2020
بول گروپ نے جو حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں ان میں میں حکومت اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ تدابیر کے عین مطابق ہیں ۔
بول نیٹ ورک کا عزم ’صحت مند پاکستان‘ ہے جس کے لئے وہ اپنے صحافیوں اور دیگر اسٹاف کو مکمل طور پر اپنی ہر ممکن بہترین کاوشیوں کے تحت محفوظ کیا جارہا ہے، جس میں ہر سینیٹائذر کا استعمال، آفس داخلے پر اسکریننگ سے گزرنا اور بار بار ہاتھ دھونا شامل ہیں۔
کرونا سے لڑیے، ڈریے نہیں!
کرونا سے بچنے کیلئے حکومت کے چند موثر اقدامات
ہم حکومت پاکستان کے احسن اقدامات کے شکر گزار ہیں #BOLNews #Covid_19 #CoronaVirusUpdate #WeWillFightCorona pic.twitter.com/Md4UwfaqLa— BOLNetwork (@BOLNETWORK) March 20, 2020
ہمارا عزم ہے کہ ہر شخص ایک بہترین اور صحت مند زندگی گرارے جس کے لئے ضروری ہے کہ وہ حکومت کی بتائی ہوئے تجاویز پر عمل کریں، سماجی رابطے سے فی الفور دور ہوجائے اور زیادہ سے زیادہ اپنے گھروں میں رہیں، ماسک پہنیں اور متوازن غذا کھائیں اور کورونا کی اس لڑائی میں دنیا کا ساتھ دیں۔
کرونا سے بچاؤ، چند احتیاطی تدابیر آپ کی زندگی کی ضامن
دفتر جانے والے افراد کیلئے ضروری حفاظتی اقدامات!!!#BOLNews #Covid_19 #CoronaVirusUpdate #WeWillFightCorona pic.twitter.com/CzqiJVTEOR— BOLNetwork (@BOLNETWORK) March 19, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News