Advertisement

کورونا وائرس نامور بھارتی اداکارہ کے گھر پہنچ گیا

بھارتی ٹی وی اداکارہ دیونکا ترپاٹھی کے بھائی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، انہوں نے اپنے گھر کے باہر کووڈ 19 ڈو ناٹ وزٹ کا نوٹس چسپاں کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ دیونکا ترپاٹھی کے بھائی ایشوریہ ترپاٹھی کو کورونا وائرس کے باعث ہوم کورنٹائن کیا گیا ہے، ایشوریہ ترپاٹھی انڈیگو ائیرلائنز میں پائلٹ ہیں جو کچھ روز قبل ہی بھوپال پہنچے تھے۔ ایشوریہ کئی ملکوں کا سفر کرچکے ہیں۔

بھارت پہنچنے پر کورونا کی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے، اس سلسلے میں دیونکا ترپاٹھی کے گھر کے باہر “کووڈ 19 ڈو ناٹ وزٹ”کا نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے۔ دیویانکا کاکنبہ چونا بھٹی علاقہ میں رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version