Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس : جھاڑ پھونک والے جعلی عاملوں کے کاروبار بھی چمک اٹھے

Now Reading:

کورونا وائرس : جھاڑ پھونک والے جعلی عاملوں کے کاروبار بھی چمک اٹھے
کورونا وائرس

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا کورونا وائرس سے احتیاط کے لیے بے بنیاد ٹوٹکوں کے طوفان نے زور پکٹ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بول نیٹ ورک کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کے اس وائرس سے بچنے کے لیے لوگ کیسے کیسے مشورے دینے لگے ہیں۔

Advertisement

Corona virus

کرونا کے ٹوٹکے، حقیقت یا فسانہ؟ لہسن، پیاز، سرکے سمیت کئی ٹوٹکے وائرلجھاڑ پھونک والے جعلی عاملوں کے کاروبار بھی چمک اٹھے #BOLNews #Teachers #CoronaInPakistan #COVID2019 #Covid_19 #Pakistan #PMImranKhan

Gepostet von BOL am Mittwoch, 18. März 2020

یا د رہے کچھ لوگوں کا ماننا ہے کے گرمی کی شدت کورونا کا توڑ بن سکتی تو کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ پیاز اور لہسن کے استعمال سے کورونا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

مسلم ممالک نے کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے اہم اقدامت کیے

Advertisement

واضح رہے کہ فلحال کورونا کی کوئی ویکسین تیار اب تک نہیں کی گئی، ماہرین کا کہنا ہے کے کورونا کا اعلاج صرف احتیاط ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر