Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس پی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گی، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

پی ایس پی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گی، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پی ایس پی

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاوس کراچی میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کے دعوے دار کرونا وائرس کی کٹ کی موجودگی کو یقینی بنائیں، سندھ حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔

پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کچھ روز پہلے دوبارہ مہاجرکارڈ کھیلنے کی کوشش کی ہے، ایم کیو ایم نےجن مسائل پر آواز بلند کی ہے پی ایس پی اس کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

اپنے بیان میں چیئرمین پی ایس پی نے یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی کا سندھ کارڈ اور ایم کیو ایم کا مہاجر کارڈ چلنے نہیں دیں گے

پاکستان میں کوروناوائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 238 ہوگئی

Advertisement

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کورونا وائرس پر منافع خوروں نےماسک اور سینیٹایزر خرید لیئے انہیں شرم آنا چاہیئے۔

 چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا رضویہ واقعہ ہوگیا لوگ اب دربدر ہے، ایس بی سی اے افسران ذمہ دار ہے ان کو پکڑا جائے جبکہ حکومت مہنگی اشیاء خریدنے والوں کیخلاف کارروائی کرے۔

یاد رہے کہ پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی تعداد 238  ہوگئی ہے، ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 172 تک پہنچ گئی ہے جبکہ پنجاب میں 25 اور بلوچستان میں 7 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 172 ، پنجاب میں 26، بلوچستان میں 17، خیبر پختونخوا میں 16، اسلام آباد میں 4 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے تین مریض موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
سری لنکن بولر کو 5 چھکے لگانے والے محمد نبی کا والد کے انتقال پر اظہار افسوس
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر