Synopsis
ڈالر کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ڈالر کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے سے زائد اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 161 روپے 90 پیسے ہوگئی ہے۔
اس سے قبل کورونا وائرس کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ اور ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آتا رہا ہے۔
گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 161.12 سے کم ہو کر 160.36 روپے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News