Advertisement

کوروناوائرس :ایک ماہ کےلئےموبائل بل معاف

موبائل فون

مہنگے موبائل سے پریشان افراد کیلئے خوشخبری آگئی

مہلک وائرس کووڈ19  سےدنیا بھرکونہ صرف جانی نقصان ہورہاہےبلکہ معاشی طوربھی بھاری نقصان ہورہاہے۔

کوروناوائرس کےباعث ہونےوالےمعاشی نقصانات کےپیش نظرسعودی حکومت نےموبائل کمپنیوں نےاپنےصارفین کےایک ماہ کےبل معاف کردئیے۔

سعودی ویب سائٹ کےمطابق سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نےقرنطینہ کی زدمیں آنےوالوں کواپریل کےبل معاف کردئیےہیں۔

سعودی عرب کی تینوں بڑی موبائل کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ جو سعودی اورغیر ملکی تارکین قرنطینہ کے پابند بنائے گئے ہیں ان سے اپریل 2029 کا بل نہیں لیا جائے گا۔

تینوں مواصلاتی کمپنیوں نے قرنطینہ میں رکھےجانےوالےصارفین کےلیےاپریل کابل معاف کرنےکافیصلہ کرلیا ہے۔

Advertisement

مواصلاتی کمپنیوں نےیہ سہولت کوروناوائرس کےپھیلاؤ کوروکنے کے لیے سعودی اداروں کی جانب سےکی جانےوالی کوششوں کا ساتھ دینےکےلیےکیاہے۔

واضح رہے کہ سعودی فرمانرواشاہ سلمان نےتمام سعودی شہریوں، مقیم غیرملکیوں اوراقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالے تارکین کاعلاج مفت فراہم کرنےکاشاہی فرمان جاری کیاہے۔ سعودی فرماں رواں کےاس اقدام کودنیابھرمیں سراہاگیاہے ۔

واضح رہےکہ سعودی عر ب میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 1 ہزار 563  ہوگئی ہے،وائرس سےجاں بحق افرادکی تعداد 10  ہوچکی ہےجبکہ 165 افرادصحت یاب ہوچکےہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
مودی سرکار کا بھارت میں صاف اور شفاف الیکشن کا دعویٰ جھوٹا قرار
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بہن کو سونے کی انگوٹھی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا
ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
Next Article
Exit mobile version