Synopsis
ماہرہ خان نے خیر آباد کہہ دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ سے کنارہ کشی کرلی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ سے کنارہ کشی کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ کچھ وقت کے لئے سوشل میڈیا سے بریک لے رہی ہوں ، اپنی دعاوں میں مجھے بھی یاد رکھئے گا۔
ماہرہ خان نے نے صبر ، شکر اور طوقل کی بھی ہدایت کردی۔
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ٹوئٹ کچھ دیر پہلے ہی کیا ، جو کہ وائرل ہوگیا ہے۔
AdvertisementTaking a break from social media, for a little bit.
In times such as these ( and otherwise) just remember –
Sabr, Shukr and Tawakul ♥️— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) April 29, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News