پی آئی اے کے پائلٹ کے کورونا ٹیسٹ کی دو مختلف رپورٹس سامنے آنے کے بعد ٹیسٹنگ پر سوالات اٹھنے لگے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کا پائلٹ کینیڈا کی پرواز سے اسلا م آباد پہنچا تھا۔ این آئی ایچ میں نو اپریل کو کرائے گئے ٹیسٹ میں پائلٹ کے نمونوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 12 اپریل کو نجی لیبارٹری سے کرایاگیا ٹیسٹ منفی منفی آیا۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement