Advertisement

برطانیہ:سپراسٹورکی اشیاتھوک سےآلودہ کرنےپرنوجوان گرفتار

برطانیہ

برطانیہ میں تھوک سےاشیا کوآلودہ کرنےکےالزام میں نوجوان کوگرفتارکرلیاگیا۔

برطانوی میڈیاکےمطابق ڈورسٹ کاؤنٹی کےعلاقے لیڈل میں ایک نوجوان کوسپرمارکیٹ سےعجیب وغریب حرکت کرنےپرنکال دیا گیااورشہریوں کی شکایت پربعدازاں اسےگرفتارکرلیاگیاہے ۔

میڈیارپورٹ کےمطابق ملزم پرالزام ہےکہ سپریم مارکیٹ میں خریداری کےدوران اس نےتھوک سےکھانے پینےکی اشیاکوآلودہ کیا تھا۔

عینی شاہدین کےمطابق ماسک لگائےاوردستانےپہنےمذکورہ شخص نےخریداری کرتےہوئےاپنی انگلیاں منہ میں ڈالیں اورکئی باروہاں رکھی ہوئی اشیاپررگڑیں جس سےوہ آلودہ ہوگئیں۔

پولیس کاکہناہےکہ اشیاکوآلودہ کرنےکےالزام میں 20 سالہ نوجوان کوگرفتارکرلیاگیاہےاوراسے 6 مئی کو عدالت میں پیش کیاجائےگا۔

Advertisement

جبکہ ملزم کاکورونا ٹیسٹ بھی  کروایاگیاجومنفی آیااورنہ ہی وائرس کی کوئی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امیر گھرانے میں بیٹی کا رشتہ کروانے کیلئے ادا کی گئی فیس نے صارفین کو حیران کردیا
مس یونیورس 2024، تاریخ میں پہلی بار سعودی ماڈل کے شامل ہونے کا امکان
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی ریکارڈ توڑ رقم میں نیلام
پرواز میں سوار نشے میں دھت مسافر آپے سے باہر؛ ویڈیو وائرل
گرمی میں اے سی کے بغیر گھر کو ٹھنڈا کیسے رکھیں؟
اکثر سڑک پر 1 جوتا گرا ہوا کیوں نظر آتا ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version