Advertisement

ماہرہ خان فیصل ایدھی کے لئے دعاگو

ماہرہ خان

عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ روز متاثر ہونے والے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے لئے اداکارہ ماہرہ خان نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔

اداکارہ ماہرہ خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر پیغام میں لکھا کہ وہ فیصل ایدھی کے لئے دعا گو ہیں کہ وہ جلد صحتیاب ہوجائیں۔

Advertisement

اداکارہ کے اس ٹوئٹ کو ہزاروں صارفین نے پسند کیا، ساتھ ہی لوگوں نے بھی فیصل ایدھی کی صحت یابی کے لئے دعابھی کی۔

ماہرہ خان کے خلوص بھرے پیغام کا جواب دیتے ہوئے فیصل ایدھی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ بہت سارے لوگوں کو کورونا ہوا اور وہ ٹھیک ہوگئے، میں بھی جلد صحتیاب ہو جاؤں گا۔ ایدھی ورکرز پریشان نہ ہوں، لوگوں کی خدمت کا کام جاری رکھیں، میں تمام ورکرز سے فون پر رابطے میں رہوں گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Next Article
Exit mobile version