Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجلینا جولی بننے کی خواہش مند لڑکی کورونا میں مبتلا

Now Reading:

انجلینا جولی بننے کی خواہش مند لڑکی کورونا میں مبتلا
انجلینا

22 سالہ سوشل میڈیا اسٹار سحر طبر جس کا اصل نام  فاطمہ خشوند ہے  کورونا میں مبتلا ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ہران سے تعلق رکھنے والی انجلینا جولی بننے کی خواہش مند لڑکی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئی ہے۔

فاطمہ خشوند کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور انتہائی تشویش ناک حالت میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔

یاد رہے کہ سرجری کے ذریعے چہرہ بگاڑنے  والی انجیلینا بنے والی لڑکی کورونا کی وبا کا شکار ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے سحر طبرکے وکلا نے بتایا کہ کرونا ہونے سے قبل ہی انہیں رہا کرنے کے لیے کہا تھا۔

Advertisement

وکلا نے بتایا ان کی حالت سحر کی حالت بہت خراب ہے۔

ایرانی جج نے اس حقیقت کے باوجود ان کی ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایران نے کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کے لیے تقریباً 85 ہزار قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کیا تھ۔

وضح رہے کہ سحر کو ثقافتی جرائم اور معاشرتی، اخلاقی بدعنوانی سے متعلق حراست میں لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر