Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا میں فائرنگ، خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک

Now Reading:

کینیڈا میں فائرنگ، خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک
کینیڈا

کینیڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   کینیڈا کے صوبے نووا سکوشیا میں پولیس کی وردی میں ملبوس ایک مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی اور اس نے حملے کے لیے پولیس کی گاڑی  کا ہی استعمال کیا۔

حکام کے مطابق  حملہ تقریباً 12 گھنٹے جاری رہا اور پولیس نے حملہ آور کی گاڑی کا تعاقب کر کے اسے مار ڈالا۔

پالیس حکام کا کہنا ہے کہ  حملہ آور نے مختلف علاقوں میں کئی افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا  ہے ۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تک اس حملے کے نتیجے میں ہونے والے جانی تقصان کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں اور ڈر ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر