Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو بُری خبر سنادی

Now Reading:

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو بُری خبر سنادی

Synopsis

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو بُری خبر سنادی

لاک ڈاؤن میں عوام  کی بے احتیاطی، غفلت، لاپرواہی اور غیر ذمے داری  پڑگئی بھاری۔

ہوشیار، خبردار، پاکستان میں مقامی منتقلی کے ذریعے کورونا وائرس   کا پھیلاؤ 55 فیصد تک ہوگیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو بُری خبر سناتے ہوئے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کی اکثریت ان افراد میں ہے جن میں وائرس مقامی طور پر منتقل ہوا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق اب تک سامنے آنے والے تقریبا 6 ہزار کیسز میں سے 3 ہزار 286 یعنی  55 فیصد وہ ہیں جنہیں مقامی طور پر وائرس لگا ہے۔

پاکستان میں کئے گئے کُل تقریبا 70 ہزار ٹیسٹوں میں سے 41 ہزار پنجاب میں کئے گئے، سندھ کا دوسرا نمبر ہے جہاں 13 ہزار ٹیسٹ کئے گئے جبکہ سب سے کم ٹیسٹ خیبرپختونخوا میں کئے گئے جہاں  صرف 107 ٹیسٹ فی دس لاکھ بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر