Advertisement
Advertisement
Advertisement

کس جانور سے کورونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا؟

Now Reading:

کس جانور سے کورونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا؟

Synopsis

کس جانور سے کورونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا؟

کس جانور سے کورونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا؟؟؟

کس جانور سے کورونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا؟؟؟

کورونا وائرس کس جاندار سے انسان میں منتقل ہوا ہے؟
تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی اوٹاوا یونیورسٹی کے محقق شوہوا شیا کے مطابق کورونا وائرس انسانوں میں آوارہ کتوں سے منتقل ہوا ہے۔
یاد رہے کہ کینیڈا میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات پیش کی ہے کہ کورونا کی وبا کتوں سے منتقل ہوءی ہے۔

انہوں نے اپنی تحقیق کی جاری کردہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا کہ کتوں کی آنتوں میں کورونا چمگادڑوں کے گوشت جن میں یہ کورونا وائرس موجود ہوتا ہے اس سے بہت زیادہ تیزی سے نشوونما پاتا ہے ۔

کورونا کے وبا کے آنے کے بعد سے ساءنسسدان کا اس حواالہ سے کہنا ہے کہ چمگادڑ سے دیگر جانوروں اور پھر انسانوں میں یہ وبا منتقل ہوءی۔

Advertisement
دوسری جانب کورونا کے پھیلنے میں سانپوں کا نام تو کبھی پینگولین کا نام سننے میں آرہا ہے۔

کورونا وائرس چمگادڑ کے گوشت کے ذریعے کتوں کی آنتوں اور پھر یہ انسانوں میں منتقل ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انسانوں اور ممالیہ جانداروں میں ایک اہم ایٹن وائرل پروٹین زیپ موجود ہوتا ہے جو کسی وائرس کی روک تھام کرتا ہے ۔

کورونا وائرس اور دیگر کورونا وائرسز میں سی پی جی dinucleotides کی مقدار بہت کم ہوتی ہے ۔

واضح رہے کہ یہ حتمی نتائج نہیں کیونکہ چمگادڑ ، کتوں اور پینگولین کے بعد بھی مزید جانداروں کے نام شامل ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر