Synopsis
گورنر سندھ کے اہل خانہ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے اہل خانہ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منظر عام پر آگئی۔
رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ کی اہلیہ بیٹے اور بیٹی کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آنے کے بعد اہل خانہ کا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آگئی ہے۔
راجہ اظہر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔
راجہ اظہر نے گورنر سندھ کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آنے کے بعد اپنا ٹیسٹ کروایا تھا۔
جبکہ جمال الدین صدیقی کی رپورٹ بھی منفی آئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News