Advertisement
Advertisement
Advertisement

پچھلے 24 گھنٹوں میں 252 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

Now Reading:

پچھلے 24 گھنٹوں میں 252 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا
بیرون ملک پاکستانیوں

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 252 کورونا کے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ صورتحال پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 54 ہزار 318 ہوگئی ہے، جبکہ 48 ہزار سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے صحتیاب مریضوں کی تعداد 107 ہوگئی ہے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 ہزار 291 ہے۔ پنجاب میں 845، سندھ میں 743، کے پی کے میں 276، بلوچستان میں 169، اسلام آباد میں 62، آزاد کشمیر میں 9 اور گلگت بلتستان میں187 مریض ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایک ہزار 16 افراد مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں۔ 31 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 107 ہوگئی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماسکو فارمیٹ اجلاس: آزاداورپرامن افغانستان کے قیام کی حمایت کا اعادہ
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ حماس کے اہم مطالبات سامنے آگئے
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر