 
                                                                              پاکستان کے نامور گلوکار ، سماجی کارکن اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق نے اہم اعلان کر کے سب کو خوش کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار ابرارالحق نے بتیا کہ انہیں امریکا میں آن لائن کنسرٹ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
گلوکار نے سماجی اربطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک ٹوئیٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ مجھے خوشی ہے کہ امریکا میں مجھے آن لائن کنسرٹ کی پیشکش دی۔
I m happy to receive an online concert inquiry from the U.S.A against the truck of food items as my fee that will be distributed among the needy people
Advertisement— Abrar Ul Haq (@AbrarUlHaqPK) April 14, 2020
ابرارالحق نے بتایا کہ امریکا میں آن لائن کنسرٹ کا معاوضہ اشیائے خورونوش کے ٹرک کو مستحقین میں تقسیم کر دیا جائے گا۔
گلوکار کے ٹوئیٹ کے ذریعے اس اہم اعلان کو ان کے تمام مداح سرہا رہے ہیں۔
اس حوالے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بھی ابرار الحق کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔
اس کے علاوہ شعیب ملک نے گلوکار کے اس فیصلے پر ان کو سرہا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ابرار الحق اس نیک کام کے لیے بہت سرہا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 