Synopsis
مساجد پر آج سے لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہوگا

مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ مساجد پر آج سے لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہوگا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان کا کہنا تھا کہ آج سے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہوگا جبکہ رمضان المبارک میں مساجد میں تراویح بھی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ نماز،تراویح،اعتکاف سمیت تمام عبادات کاسلسلہ مساجد میں ہی ہوگا، احتیاطی تدابیر کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔
مفتی منیب الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ مساجد بند نہیں ہونی چاہئے، پولیس نے بہت سی زیادتیاں کی ہیں، حکمران وعدہ کچھ کرتے ہیں لیکن ہوتا کچھ اور ہی ہے۔
Mufti Muneeb Ur Rehman Big Statement | LockDown To Not Affect Mosques
آج سے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہوگا مفتی منیب الرحمان کا بڑا اعلان #BOLNews #Breaking #MuftiMuneebUrRehman #Mosque #COVID_19 #Coronavirus
AdvertisementGepostet von BOL am Dienstag, 14. April 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News