Synopsis
اسکول ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان
اسکول ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان
امریکی ریاست نیویارک میں اسکول ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے میئر بل ڈی بلیسیو نے اسکولوں کو ستمبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے پریس بریفنگ کرتے ہوئے بتایا کہ نیویارک سٹی کے سرکاری اسکولوں میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا مرکز امریکا ہے اور وہاں کے اسکول 16 مارچ سے بند ہیں۔
نیویارک کے میئر نے کہا کہ اسکولوں کو بند کرنا تکلیف دہ ہے لیکن وائرس سے بچاؤ کے لیے یہ ناگزیر تھا۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 16 مارچ تک اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News