 
                                                                              کورونا کی وبا دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ موٹے افراد کا ہے۔
تفصیلات کا مطابق سائنسدانوں نے بتایا کہ مٹاپا یا فربہ پن کورونا وائرس کے حوالے سے بہت زیادہ رسکی فیکٹرز ہے۔
سائنسدانوں کے مطابق کورونا کی وبا سے سبب سے زیادہ بوڑھے افراد کے بعد سب سے زیادہ موٹے لوگ اس وبا کا شکار ہوتے ہین۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹے افراد اس وبا سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کہ اگر کوئی موٹاپے کا شکار ہے اور وہ کورونا وائرس کی وبا میں بھی مبتلا ہوجائے تو ایسے افراد کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
کیونکہ کورونا وائرس موٹے افراد کے لیے زیادہ مہلک یا جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
برطانوی محکمہ صحت نے گزشتہ ہفتےرپورٹ میں بتایا کہ موٹاپے میں مبتلا افراد میں کورونا وائرس سے موت کا شکار ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ ماہرین نے مشورہ دیا کہ وہ افراد جن کا وزن زیادہ ہے وہ اپنا فیصلہ خود کریں کہ کیا انہیں اس سے قبل ہی محتاط ہوجانا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 