Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کا  چاند  کے حوالے سے بیان، چاند بھی پریشان  ہو گیا

Now Reading:

فواد چوہدری کا  چاند  کے حوالے سے بیان، چاند بھی پریشان  ہو گیا

فواد چوہدری کا  چاند  کے  حوالے سے بیان، چاند بھی پریشان  ہو گیا۔

سوشل میڈیا پر صارفین  نے مزہ دار تبصرے شروع کر دئے ہیں، ایک صارف  نے چاند کی تصویر لگا کہ کہا کہ کیا میں جواب  چھوڑ دوں، ایک صارف نے  مفتی منیب اور  فواد چوہدری کے درمیان  چاند دیکھنے کے مقابلے ایک دنگل سجا دیا۔

ایک صارف نے فواد چوہدری کو ٹارگیٹ کیا کہ میں اس بار بھی عید خراب کروں گا جبکہ مفتی منیب اور فواد چوہدری  ٹوئیٹر پر  ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔

عیدالفطر کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ مفتی منیب الرحمان کا اہم بیان

 

Advertisement

https://twitter.com/Fatima_Anwarr/status/1264137331688312832

 

https://twitter.com/Iam_Mian/status/1264173725479469056

 

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں جاری ہے، جس میں محکمہ موسمیات کے ماہرین بھی شریک ہیں۔

اجلاس میں نماز مغرب کے و قفے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ فیصلے کے بعد اعلان کیا جائے گا اس لیے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے گا۔ ملک بھر سے شہادتیں حاصل کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر