Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق کپتان سرفراز احمد سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر

Now Reading:

سابق کپتان سرفراز احمد سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر
سرفراز احمد

چیمپئنز ٹرافی 2017 کے چیمپئن پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)نے  سرفراز احمد کونئے سینٹرل کنٹریکٹ کی سی کیٹگری میں رکھا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ سال 21ـ2020ء کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ کی کمیٹی میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان ، ڈائریکٹر انٹر نیشنل ذاکر خان اور ہیڈ کوچ /چیف سلیکٹر مصباح الحق شامل ہیں۔ جنہوں نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے ناموں کو حتمی شکل دی ہے۔

سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد جو نہ صرف کپتانی اور قومی ٹیم کے کسی فارمیٹ کی ٹیم میں شامل نہیں ،انہیں  سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری سے باہر کردیا گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پہلے سرفراز  احمد ،ٹی 20کپتان بابر اعظم اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہمراہ اے کیٹگری کا حصہ تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر