Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کئی دن سے کمی ہورہی تھی لیکن اب سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا  ہے۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے 94 ہزار 700 روپے پر آگئی ہے جبکہ  دس گرام سونا 172 روپے مہنگا ہوکر 81 ہزار 190 روپے کا ہوگیا ہے ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر اضافے سے 1702 ڈالر پر آگیا ہے ۔

واضح رہے کہ پانچ روز کے دوران پاکستان میں سونے کی قیمت 2250 روپے کم ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر