Advertisement
Advertisement
Advertisement

 کورونا، انوکھا ریسٹورنٹ کھول لیا

Now Reading:

 کورونا، انوکھا ریسٹورنٹ کھول لیا

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک انوکھا ریسٹورنٹ تیار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سویڈن میں ایک شخص نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے نوکھا ریسٹورنٹ کھول دیا۔

یاد رہے کہ دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون نافز ہے جس جی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔

یورپی ملک سویڈن میں ایک شہری نے سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے انوکھا ریسٹورنٹ کھولا ہے۔

کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے سماجی دوری اختیار کی وجہ سے ایک ایسا ریسٹورنٹ بنایا گیا ہے جس میں میں صرف ایک ہی شخص کھانا کھاسکتا ہے اور یہاں صرف ایک ہی ٹیبل لگائی گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ریسٹورنٹ کہ استعمال شدہ برتن دو مرتبہ دھلیں گے جب کہ ٹیبل کو بھی سینیٹائز کیا جائے گا۔

ریسٹورنٹ کے مالک نے اتنا ہی نہیں بلکہ صارف کو کھانا پیش کرنے کےلیے ایک رسی لگائی ہے جس میں ایک ٹوکری بندھی ہوئی اور صارف تک اس ٹوکری کے ذریعے کھانا پہنچایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ ٹیبل فار ون نامی ریسٹورینٹ 10 مئی سے کھلے گا جو کہ یکم اگست تک صارفین کو اپنی خدمات فراہم کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر