Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونیسکو حکام کا آذادی صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

Now Reading:

یونیسکو حکام کا آذادی صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
فلسطینی ریاست کی حمایت پر امریکا کا یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان، اسرائیل کا خیر مقدم

پاکستان میں یورپی ممالک کے سفیروں اور یونیسکو حکام نے آذادی صحافت کے عالمی دن پر پاکستانی صحافیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہے۔

اپنے مشترکہ ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم آزادی صحافت کے لیے اکٹھے ہیں یورپی یونین کی سفیر انڈرولا کمارینین نے کہا کہ آزادی صحافت کسی بھی جمہوریت کا اہم جزو ہے۔,

 ڈینش سفیر رالف ہامبوِے نے واضح کیا کہ آزادی صحافت کے بغیر آزادی اظہار رائے ممکن نہیں, فرانسیسی سفیر مارک بیریٹی نے کہا کہ آزادی صحافت اور حقائق سے متعلق معلومات جمہوریت کے لیے ضروری ہیں جبکہ جرمن سفیر برنہارڈ شلا گہک کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار رائے ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔

سویڈش سفیر انگرڈ جہانسن نے کہا کہ آزاد اور خودمختار میڈیا پر یقین رکھتی ہوں کیونکہ جمہوری نظام کے لیے آکسیجن کا کردار ادا کرتی ہے جبکہ ہسپانوی سفیر نے بھی واضح کیا کہ ہمیں آزاد آوازیں ضرورت ہیں تاکہ ہم فیصلہ کر سکیں کہ ہم نے کس کو سپورٹ کرنا ہے یا نہیں۔

اس موقع پر نیدرلینڈ کے سفیر ووٹر پلومپ نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہمیں آزادی صحافت کی زیادہ ضرورت ہےجبکہ  جمہوریہ چیک کے سفیر ٹامس سمیٹنکا نے کہا کہ آذادی صحافت کے بغیر کوئی جدید معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔

Advertisement

بیلجیئم کے سفیر فیلپ برونچین کا کہنا تھا کہ صحافت کی اہمیت یہ ہے کہ یہ تصدیق شدہ معلومات فراہم کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر