Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریستوران اور کیفے دوبارہ کھل گئے

Now Reading:

ریستوران اور کیفے دوبارہ کھل گئے

لاک ڈاون میں نرمی کے بعد تمام ریستوران اور کیفے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جرمن دارالحکومت برلن سمیت متعدد صوبوں نے جمعہ کو ریستوران اور کیفیز کو چند احتیاطی پابندیوں کے ساتھ دوبارہ کھول دیا ہے۔

جرمن دارالحکومت نے کاروبار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

یاد رہے کہ تمام تر ریستوران میں احتیاطی تدابیرکو مدِ نظر رکھتے ہوئے میز اور کرسیوں کو کم از کم ڈیڑھ میٹر کے فاصلے پر لگایا گیا ہے۔

متعدد ریاستوں میں ویٹر اور دیگر عملے کو ناک اور چہرے کو ڈھانپنے والے ماسک پہننا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب دیگر قوانین میں کاروبار کے مالکان کو تمام گاہکوں سے رابطے کے لیے ان کی تفصیلات نوٹ کرنا ضروری ہے تاکہ وائرس سے انفیکشن ہونے کی صورت میں تمام گیسٹس کی فہرست موجود ہو اور تمام لوگوں کو بروقت اطلاع کی جاسکے۔

واضح رہے کہ برلن میں 25 مئی کے درمیان باقی تمام ریستوران کھل جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کی اہلیہ کا قاتل کو معاف کرنے کا اعلان؛ ٹرمپ نے ’’آزادی کا شہید‘‘ قرار دے دیا
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر