
پاکستان کی تمغہ امتیاز اداکارہ مہوش حیات نے کابل ہسپتال پر حملے کی مذمت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مہوش حیات کابل کے ہسپتال پر حملہ سے افسوس کا اظہار کیا اور بتایا کہ حملہ نہایت ہی ہولناک تھا۔
مہوش حیات نے کہا کہ آخر کس نے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کا حق دیا؟
اداکارہ نے کہا کہ ایسے ذہنی مریض کس طرح معصوموں کی جانیں لے کر زندہ رہ لیتے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات نے کہا کابل ہسپتال حملے کے واقعہ پر انسانیت شرم سار ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News