محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسکول اور کالجز کے متعلق محکمہ تعلیم سندھ نے واضع نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکول یکم جون سے نہیں کھلیں گے۔
12 مئی کو اسٹیرینگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کے یکم جون تک اسکول بند رہے گے ۔
Advertisement
کورونا وائرس کے پیش نظر اور مجموع صورتحال پر فیصلہ کیا گیا ہے کے اسکول مزید بند رہے گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
