Advertisement
Advertisement
Advertisement

کون سے ممالک میں کل عید منائی جائیگی؟

Now Reading:

کون سے ممالک میں کل عید منائی جائیگی؟
رویت ہلال ریسرچ کونسل

رویت ہلال ریسرچ کونسل

سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، ایران، ترکی، ملائیشیا، پاکستان اور اینڈونیشیا میں کل عید منائی جائیگی۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مختصر عملےکی موجودگی عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

پاکستان میں شوال المکرم 1441 ہجرہی کا چاند نظر آگیا ہے، عید الفطر کل 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے۔ عیدالفطر کل 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔

Advertisement

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو فیصل آباد، کشمور، لاہور، رحیم یار خان، صادق آباد، ٹیکسلا، پسنی خان پور، لورا لائی، ژوب، خان پور، گھوٹکی، کوئٹہ شکارپور، جیکب آباد سے شہادتیں موصول ہوئیں۔

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر