Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارے میں سوار کتنے افراد نے موت کو شکست دی؟

Now Reading:

طیارے میں سوار کتنے افراد نے موت کو شکست دی؟

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق کراچی طیارے حادثے میں تین افراد موت کو شکست دے چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

طیارے میں سوار ظفر مسعود کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تو انہوں نے اپنی والدہ کو فون کرکے اپنی خیریت بتائی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی نجی اسپتال میں ظفر مسعود کی عیادت کی۔

طیارے میں سوار زبیر نامی  مسافر کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر ہے، وزیراطلاعات  ناصر حسین شاہ اور وزیر تعلیم سعید غنی نے زبیر کی عیادت بھی کی۔

Advertisement

ترجمان محکمہ صحت  نے طیارے پر سوار ایک اور مسافر خاتون کے محفوظ رہنے کی تصدیق کردی ہے۔

ترجمان کے مطابق طاہرہ محمود نامی خاتون اس وقت سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر