Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، بدقسمت طیارے کی خوش قسمت ائیرہوسٹس

Now Reading:

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، بدقسمت طیارے کی خوش قسمت ائیرہوسٹس
#PIA, #PlaneCrash, #BlackBox, #BreakingNews, #planecrash, #PIACrash, #Karachi, #PIA_Plane_Crashed, #PK8303, #ZaraAbid,

#PIA, #PlaneCrash, #BlackBox, #BreakingNews, #planecrash, #PIACrash, #Karachi, #PIA_Plane_Crashed, #PK8303, #ZaraAbid,

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، بدقسمت طیارے کی خوش قسمت ائیرہوسٹس سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مدیحہ ارم نامی ائیرہوسٹس نے طیارے میں ڈیوٹی پر جانا تھا، عین وقت پر ڈیوٹی روسٹر تبدیل کرکے مدیحہ ارم کو روک دیا گیا۔

ذرائع پی آئی اے کے مطابق مدیحہ ارم کی جگہ ائیرہوسٹس انعم مقصود کو طیارے میں بھیجا گیا، انعم مقصود بھی بدقسمت طیارے میں جاں بحق ہوگئی ہیں۔

لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر بردار طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں 91 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے۔

حادثے کی شکار پرواز عید کی مناسبت سے خصوصی طور پر چلائی گئی تھی۔ پرواز نے دوپہر ایک بج کر 10 منٹ پر اڑان بھری تھی اور اپنے مقررہ وقت پر کراچی پہنچ گئی لیکن لینڈنگ سے چند ہی لمحوں پہلے پرواز کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر