Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان نے مشہور شخصیات پر تنقید کرنے کے خلاف اپنی آواز بلند کر لی

Now Reading:

عائزہ خان نے مشہور شخصیات پر تنقید کرنے کے خلاف اپنی آواز بلند کر لی

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے تنقید کرنے کے خلاف اپنی آواز بلند کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک پوسٹ کی جس میں ادکارہ نے مشہور شخصیات پر تنقید کرنے کے خلاف اپنی آواز بلند کی۔

اداکارہ عائزہ خان نے لکھا کہ کیا اب دوسرے فیصلہ کریں گےکہ ہمیں اپنی زندگی کیسے گُزارنی ہے؟

عائزہ خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو کیوں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟

اداکرہ نے سوال کیا کہ کیا اب ہم دوسروں کو فیصلہ کرنے دیں کہ ہمیں اپنی زندگی کس طرح سے گُزارنی ہے اور ہمیں اپنی زندگی میں کیا کیا کرنا چاہیے؟

Advertisement

عائزہ نے تمام لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تنقید بھرے تبصروں سے ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے جو ہمیں اندرونی طور پر توڑ دیتے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ عائزہ نے اپنے مداحوں کو اِس مشکل گھڑی میں مثبت رہنے کی تلقین کرنے کو کہا۔

اداکارہ نے مداحوں سے کہا کہ  انشااللّہ ہم سب مل کر اِس آزمائشی دور سے گُزر جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بس ہم سب کو پُرسکون اور مثبت رہنے کی ضرورت ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے کہا  تھا کہ ہم اپنے اردگرد موجود لاکھوں لوگوں کو اپنے کام سے تفریح فراہم کرتے ہیں۔

Advertisement

عائزہ نے مزید کہا تھا کہ  نے ہم اپنے مداحوں کو خوش کرنے کے لیے اور اُن کی منفی سوچ کو ختم کرنے کے لیے اپنی صلاحیت کے مطابق کام کرتے ہیں۔

Advertisement

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے چاہنے والوں سے غیر مشروط محبت کرتی ہوں۔

https://www.instagram.com/p/CAqh5EbhCqb/?utm_source=ig_web_copy_link

واضح رہے کہ عائزہ خان کا شمار پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر