Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیلیم منیر نے خواتین کے حق میں معنی خیز پیغام جاری کر دیا

Now Reading:

نیلیم منیر نے خواتین کے حق میں معنی خیز پیغام جاری کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلیم منیر نے خواتین کے حق میں معنی خیز پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیلم منیر نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹرک کی تصویر پوسٹ کی جس کے پیچھے ایک بچی کی تصویر بنی ہوئی ہے اور معنی خیز پیغام لکھا ہوا تھا۔

ٹرک کے پیچھے بچی کی تصویر کے ساتھ  لکھا تھا کہ بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصیویر کی کیمشن کے ساتھ لکھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں ۔ وہ آخرت میں اللٰؔہ سبحان و تعالىٰ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوگے ، اللٰؔہ کے عذاب سے ڈرو۔

Advertisement

یاد رہے کہ نیلیم منیر نے سوشل میڈیا پر خواتین کے حق میں آواز بلند کردی

اس حوالے سے اداکارہ نیلیم نے کہا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ آخرت میں اللہ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوں گے۔

واضح رہے کہ نیلیم منیر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لولوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر