Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ، سیکیورٹی بہتر کرنے کے لیے ایک اور دعویٰ

Now Reading:

واٹس ایپ، سیکیورٹی بہتر کرنے کے لیے ایک اور دعویٰ

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو ایک اور سہولت دینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے اس سیکیورٹی مسئلے پر قابو پالیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کے فون نمبر گوگل سرچ رزلٹس میں نظر آرہے تھے۔

یاد رہے کہ واٹس ایپ کے اس مسلے کے حوالے سے جے رام نے انکشاف کیا تھا۔

جے رام نے انکشاف کیا تھا کہ واٹس صارفین کی جانب سے جو فون نمبر کلک ٹو چیٹ فیچر کے لیے استعمال کیے جارہے ہیں وہ گوگل سرچ میں نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کلک ٹو چیٹ کے نتیجے میں ایک لنک بنتا ہے جس میں صارفین کے فون سادہ ٹیکسٹ میں نظر آتے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اس سے قبل فروری میں WaBetaInfo نے بھی اس کی نشاندہی کی تھی۔

اس کے علاوہ گروپ چیٹ انوائٹ یا سلیکٹ کانٹیکٹس بلاک کرنے کا فیچر دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ نے مسئلے پر قابو پالیا ہے مگر یہ بہت بڑا سیکیورٹی مسئلہ تھا جو کئی ماہ تک برقرار رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر