Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوویڈ 19 کن لوگوں پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے

Now Reading:

کوویڈ 19 کن لوگوں پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے

عالمی وبا کورونا کن لوگوں پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے ڈاکٹرز نے بتا دیا۔

جنوبی کوریا کے ڈاکٹروں نے کوویڈ 19 سے متعلق سنگین خطرے کے عوامل کا انکشاف کیا ہے۔

ینگنم یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے ایک پروفیسر ڈاکٹر آن جون ہانگ نے مریضوں میں کچھ ایسی علامتیں دیکھیں جس کے بعد انہوں نے یہ بتایا کہ وہ مریض جو پہلے ہی کسی خاص بیماری میں مبتلا ہوں تو کورونا ان پر شدت سے اثر انداز ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ ذیابیطس، جسمانی درجہ حرارت، کم آکسیجن اور پہلے سے موجود امراض قلب میں مبتلا افراد کوویڈ19 کے حملے بعد انتہائی خطرے کی زد میں آجاتے ہیں۔

طبی ماہرین کورونا مریضوں کے لئے خطرے کے عوامل پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

Advertisement

دنیا بھر میں کووڈ 19 کے خلاف برسر پیکار فرنٹ لائن پر موجود طبی عملہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز کر دیا گیا تاکہ اس وبا پر قابو پایا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر