Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ منال خان

پاکستانی اداکارہ منال خان کی بھانجی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ منال خان نے سمجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر امل منیب کے ساتھ تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’خوشگوار لمحہ، ہمیشہ آپ کی شکر گزار۔‘

یاد رہے کہ اداکارہ مختلف تصاویر اوراپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو شیئر کرتی ہیں جس کا مقصد مداحوں کو اپنی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/CAfF3conV7b/?utm_source=ig_web_copy_link

دوسری جانب اداکارہ کی اس تصویر پرگلوکارہ آئما بیگ، ماڈل صدف کنول، مشک کلیم، اداکارہ شگفتہ اعجاز اور کنزہ ہاشمی سمیت متعدد شوبز شخصیات نے تصویر کو پسند کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ امل منیب کی پیدائش گزشتہ سال اگست میں ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر