Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

واٹس ایپ صارفین  کے لیے بہت جلد نیا فیچر متعارف کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے۔

واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کی خاص بات یہ ہے کہ صارف اپنے اکاﺅنٹ کو ایک سے زیادہ ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران واٹس ایپ میں متعدد فیچرز متعارف ہوئے ہیں۔

مگر یہ فیچر اہم ترین فیچرز میں سے ایک ہوگا۔

Advertisement
واٹس ایپ صارف اپنا اکاؤنٹ ایک سے زیادہ فون میں استعمال نہیں کرسکتا، کسی دوسری ڈیوائس میں اسے ایک بار پھر نئے سرے سے سائن اپ ہونے کے عمل کو مکمل کرنا پڑتا ہے۔

جبکہ فیس بک دوسری ایپ میسنجر کو متعدد ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب اس فیچر کے حوالے سے اکاؤنٹWABetaInfoنے بتایا ہے کہ اب یہ فیچر بیٹا ورژن کی جانب پیشرفت کررہا ہے۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ  کہ اس فیچر کے حوالے سے ابھی یہ تو کہنا مشکل ہے کہ کب تک اسے عمملی شکل دی جائے گی مگر امکان ہے کہ رواں سال ہی کسی وقت اسے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر