Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں مزید 4 ہزار 757 نئے کورونا مریضوں کی تصدیق

Now Reading:

سعودی عرب میں مزید 4 ہزار 757 نئے کورونا مریضوں کی تصدیق

عالمی وبا کورونا کے نئے کیسز کی ایک بار پھر سعودی عرب میں تصدیق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 757 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار991 تک پہنچ گئی ہے۔

یاد رہے کہ ترجمان وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 48 افراد انتقال کرگئے۔

اس کے علاوہ سعودی عرب میں کورونا کے 2 ہزار 253 مریض صحتیاب ہوگئے، مجموعی تعداد 93 ہزار 915 ہوگئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ سعودی عرب میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 1139تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
بھارت کو ایک اور دھچکہ ، امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی پر ٹیرف لگا دیا
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر