پاکستان میزبان و اداکار حمزہ علی عباسی کا مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی کا مداحوں کے لیے معنی خیز پیغام میں کہا کہ جس خدا کو میں نے قرآن، سنت، حدیث سے جانا ہے، وہ اللّہ واقعی غلطی پر کبھی کسی کو سزا نہیں دیتا۔
جس خدا کو میں نے قرآن، سنت، حدیث سے جانا ہے، وہ اللہ کس واقعی غلطی پر کبھی کسی کو سزا نہیں دیتا. اللہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی، کسی سیاسی، مزہبی پارٹی، مسلک ، تاریخ دان، حکمران، کمپنی باس، فلسفی، سوشل/سیاسی شخصیت… کوئی کام نہیں
آہے گا.— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) June 6, 2020
حمزہ علی عباسی نے کہا کہ اللّہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی ۔
انہوں نے کہا کہ اللہ کی جنت علمی اور اخلاقی دیانتداری کے نتیجے میں ملے گی، کسی سیاسی، مزہبی پارٹی، مسلک ، تاریخ دان، حکمران، کمپنی باس، فلسفی، سوشل/سیاسی شخصیت… کوئی کام نہیں آہے گا۔
دوسری جانب گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سامنے آنے والی نظم بھی شیئر کی۔
Advertisement— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) June 7, 2020
کوئی عروج دے نہ زوال دے، مجھے صرف اتنا کمال دے
مجھے اپنی راہ میں ڈال دے، کہ زمانہ میری مثال دے
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز علامہ اقبال سے منسوب کر کے سوشل میڈیا نظم شیئر کی تھی بعد میں غلطی تسلیم کی اور بتایا کہ وہ نظم علامہ اقبال کی نہیں ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ نظم میں چھپے پیغام کی پیروی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
