Advertisement
Advertisement
Advertisement

نادیہ جمیل، دس گھنٹے بعد مجھے اسپتال کے ایک کمرے میں داخل کیا گیا

Now Reading:

نادیہ جمیل، دس گھنٹے بعد مجھے اسپتال کے ایک کمرے میں داخل کیا گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل ایک بار پھر اسپتال میں داخل ہوگئی۔

اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ اسپتال کے کمرے میں موجود ہیں اور اُن کے ہاتھ پر ڈرپ لگی ہوئی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CBeGembh8i2/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ دس گھنٹے بعد مجھے اسپتال کے ایک کمرے میں داخل کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال میں میرے لیے بیڈ کے ساتھ تکیہ اور کمبل موجود ہے اورمیں اس کے لیے اللّہ تعالیٰ کی شُکر گزار ہوں۔

Advertisement

نادیہ جمیل نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ کیا ہو رہا ہے، بس اتنا جانتی ہوں کہ ڈاکٹرز کو میرے اندر انفیکشن کا شبہ ہوا ہے۔

واضح رہے پوسٹ کے اختتام میں اداکارہ نے بتایا کہ فلحال نہیں معلوم  کہ یہ انفیکشن کوویڈ 19 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر