Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری،پاکستانی عوام کی نااہلی کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی

Now Reading:

بشریٰ انصاری،پاکستانی عوام کی نااہلی کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی
بشریٰ انصاری

بشریٰ انصاری نے انڈسٹری کے بڑے اسٹارز کی بری عادتوں کے حوالے سے انکشافات

پاکستان کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری  کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی نا اہلی کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری نے فوٹو اورویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کہہ رہیں ہے کہ پاکستانی عوام کی نااہلی کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی ہیں۔

بشریٰ انصاری نے ویڈیو کہا کہ یہاں سب کچھ بہت خوبصورت ہے لیکن مجھے پھر بھی اپنے وطن پاکستان کی بہت یاد آتی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ میں واپس پاکستان اِس لیے نہیں آرہی کیونکہ ہماری عوام بازاروں میں گھوم رہی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کو ایک مذاق اور وہم سمجھا ہوا ہے اور اسی وجہ سے یہ وبا اتنی زیادہ پھیل گئی ہے۔

بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ہم یہاں بیرون ملک پھنس کے رہ گئے ہیں اور پاکستان آنے سے ڈر رہے ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ نے کہا کہ کچھ لوگ مجھے پاکستان جانے سے منع بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بشریٰ انصاری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہِ مہربانی اِس وبا کو پھیلنے سے روکیں، گھروں میں رہیں، خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے ارگرد کے لوگوں کو بھی محفوظ رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر