Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ہانیہ عامر نے خود کو پاکستان کی بہترین خواتین گلوکاراؤں میں شمار کر لیا

Now Reading:

اداکارہ ہانیہ عامر نے خود کو پاکستان کی بہترین خواتین گلوکاراؤں میں شمار کر لیا

پاکستان کی اداکارہ ہانیہ عامر اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکارہ بھی بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گٹار بجا رہیں اور ساتھ میں انگریزی گانا گنگنا رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CBKA9_UjCuA/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ کو مخاطب  بھی کیا۔

ہانیہ عامر نے کیمشن میں اُشنا شاہ  کے لیے لکھا کہ میں نے یوٹیوب پر دو گھنٹے گانا گایا ہے، میری آواز سے مایوس نہیں ہونا۔

Advertisement

 

اُشنا شاہ نے ہانیہ کی ویڈیو پوسٹ پر کیمشن کا جواب دیا اور کہا کہ صرف ایک صورت میں جب وہ اُن سے ملیں تو ہانیہ اُنہیں بھی اپنی آواز میں گانا سنائیں گی۔

اداکارہ ہانیہ کی ویڈیو شئیر کرنے پر پاکستانی اداکارہ ائشہ عمر نے کمنٹ کیا اور ہانیہ کی تعریف کی اور پیار کا اظہاربھی کیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پہلے اداکارہ اُ شنا شاہ کی جانب سے خواتین گلوکاراؤں سے متعلق ایک ٹوئٹ کیا گیا تھا۔

Advertisement

اُ شنا شاہ نے کہا تھا کہ پاکستان میں موسیقی کے شعبے میں صرف آئمہ بیگ اور قرۃ العین بلوچ ہی بہترین خواتین گلوکارائیں ہیں۔

اُ شنا شاہ کی جانب سے کی جانے والی پوسٹ پر حدیقہ کیانی نے جواب دیتے ہوئے اُنہیں پاکستان کے شعبہ موسیقی سے وابستہ 40 خواتین کے نام گنوائے تھے۔

جس کے بعد اداکارہ اشنا شاہ نے حدیقہ کیانی سے معذرت کرتے ہوئے اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ قائم رکھتیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر