Advertisement
Advertisement
Advertisement

انور مقصود نے ٹوئٹر پرجعلی اور آفیشل اکاؤنٹ  میں فرق کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

Now Reading:

انور مقصود نے ٹوئٹر پرجعلی اور آفیشل اکاؤنٹ  میں فرق کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا

پاکستان کے معروف ڈرامہ نویس، مزاح نگاراور میزبان انور مقصود نے ٹوئٹر پرجعلی اور آفیشل اکاؤنٹ  میں فرق کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق انور مقصود نےٹوئٹر پر آفیشل اکاؤنٹ بنانے کے بعد خود سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کے خلاف شکایت کرنے کی اپیل کی ہے۔

انور مقصود نے سماجی رابطے کی ویب نےسائٹ ٹوئٹرپر ایک ویڈیو پوست کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں انور مقصود آپ سب  سے مخاطب ہوں ، آج مجبوراً مجھے اپنے نام سے یہ اکاؤنٹ بنانا پڑا،  یہ میرا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔

دوسری جانب ڈرامہ نگار نے جاری کردہ دوسری ویڈیو کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ میں یہ ویڈیو اپنے اصل نام کے ساتھ جاری کر رہا ہوں تاکہ کسی کو اصل اور جعلی اکاؤنٹ میں فرق کرنے میں پریشانی نہ ہو۔

Advertisement

انور مقصود نے دوسری ویڈیو میں کہا کہ ٹوئٹر پر میرا اپنا اکاؤنٹ ’’انور مقصود زیرو ون‘‘ کے نام سے ہے۔

واضح رہے کہ انور مقصود نے بتایا کہ باقی جتنے بھی اکاؤنٹ ہیں وہ سب جعلی ہیں اور اگر آپ لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں تو اُن جعلی اکاؤنٹ کے خلاف رپورٹ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر