Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے سعودی عرب میں کمسن مریض صحت یاب

Now Reading:

کورونا وائرس سے سعودی عرب میں کمسن مریض صحت یاب

عالمی وبا کورونا وائرس سے بہت سے لوگ شکار ہوئے ہیں اور اس وجہ سے جہاں بہت سے لوگوں کو اپنی زندگی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا وہیں بہت سے لوگ صحت یاب بھی ہوئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا سب سے کمسن مریض صحت یاب ہوگیا۔

صحت یاب بچے کو رخصت کرتے وقت طبی عملے نے اس کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوائی ۔

یاد رہے کہ سعودی عرب کے شہر ینبع انڈسٹریل سٹی میں 2 سالہ بچے نے کورونا کو شکست دی۔

تاہم بچے کو قرنطینہ سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل کردیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ بچے کی والدہ بھی کرونا سے متاثر تھیں، لیکن اب وہ بھی  صحت یاب ہیں اور انہیں بھی ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر