
پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی تصحیح کردی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کر دی۔
بے تحاشا ہیں ستارے لیکن ۔۔۔
چاند بس ایک عدد ہے ۔۔۔ حد ہے !#moonlastnight pic.twitter.com/5P9XfXGKpI— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) June 6, 2020
مہوش حیات کی جانب سے شءیر کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے جیم جاذل کی معروف غزل کے اشعار بھی بطور کیپشن لکھا۔
انہوں نے لکھا کہ
بے تحاشا ہیں ستارے لیکن ،
چاند بس ایک عدد ہے ، حد ہے !
مہوش حیات کے اس ٹوئٹ کے جواب میں شان شاہد نے لکھا کہ ہمارے نقطہ نظر سے چاند صرف ایک ہے جبکہ خلا میں بے شمار چاند ، سورج، ستارے، کہکشائیں اور سیارے موجود ہیں۔
From our point of view only …but once in space …there are numerous moons and stars and galaxies … planets and suns …
Astronomy is a humbling experience …— Shaan Shahid (@mshaanshahid) June 6, 2020
اداکار شان شاہد نے لکھا کہ فلکیات ایک عجیب تجربہ ہے۔
واضح رہے کہ مہوش کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News